۲۔تواریخ 21:10 UGV

10 توبھی ملکِ ادوم آج تک دوبارہ یہوداہ کی حکومت کے تحت نہیں آیا۔ اُسی وقت لِبناہ شہر بھی سرکش ہو کر خود مختار ہو گیا۔ یہ سب کچھ اِس لئے ہوا کہ یہورام نے رب اپنے باپ دادا کے خدا کو ترک کر دیا تھا،

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 21

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 21:10 لنک