۲۔تواریخ 23:1 UGV

1 عتلیاہ کی حکومت کے ساتویں سال میں یہویدع نے جرأت کر کے سَو سَو فوجیوں پر مقرر پانچ افسروں سے عہد باندھا۔ اُن کے نام عزریاہ بن یروحام، اسمٰعیل بن یوحنان، عزریاہ بن عوبید، معسیاہ بن عدایاہ اور اِلی سافط بن زِکری تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 23

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 23:1 لنک