۲۔تواریخ 23:2 UGV

2 اِن آدمیوں نے چپکے سے یہوداہ کے تمام شہروں میں سے گزر کر لاویوں اور اسرائیلی خاندانوں کے سرپرستوں کو جمع کیا اور پھر اُن کے ساتھ مل کر یروشلم آئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 23

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 23:2 لنک