۲۔تواریخ 23:3 UGV

3 اللہ کے گھر میں پوری جماعت نے جوان بادشاہ یوآس کے ساتھ عہد باندھا۔یہویدع اُن سے مخاطب ہوا، ”ہمارے بادشاہ کا بیٹا ہی ہم پر حکومت کرے، کیونکہ رب نے مقرر کیا ہے کہ داؤد کی اولاد یہ ذمہ داری سنبھالے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 23

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 23:3 لنک