۲۔تواریخ 23:10 UGV

10 پھر اُس نے فوجیوں کو بادشاہ کے ارد گرد کھڑا کیا۔ ہر ایک اپنے ہتھیار پکڑے تیار تھا۔ قربان گاہ اور رب کے گھر کے درمیان اُن کا دائرہ رب کے گھر کی جنوبی دیوار سے لے کر اُس کی شمالی دیوار تک پھیلا ہوا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 23

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 23:10 لنک