۲۔تواریخ 23:11 UGV

11 پھر وہ یوآس کو باہر لائے اور اُس کے سر پر تاج رکھ کر اُسے قوانین کی کتاب دے دی۔ یوں یوآس کو بادشاہ بنا دیا گیا۔ اُنہوں نے اُسے مسح کیا اور بلند آواز سے نعرہ لگانے لگے، ”بادشاہ زندہ باد!“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 23

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 23:11 لنک