۲۔تواریخ 25:11 UGV

11 توبھی اَمَصیاہ جرأت کر کے جنگ کے لئے نکلا۔ اپنی فوج کو نمک کی وادی میں لے جا کر اُس نے ادومیوں پر فتح پائی۔ اُن کے 10,000 مرد میدانِ جنگ میں مارے گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 25

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 25:11 لنک