۲۔تواریخ 25:12 UGV

12 دشمن کے مزید 10,000 آدمیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہوداہ کے فوجیوں نے قیدیوں کو ایک اونچی چٹان کی چوٹی پر لے جا کر نیچے گرا دیا۔ اِس طرح سب پاش پاش ہو کر ہلاک ہوئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 25

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 25:12 لنک