۲۔تواریخ 26:15 UGV

15 اور یروشلم کے بُرجوں اور فصیل کے کونوں پر اُس نے ایسی مشینیں لگائیں جو تیر چلا سکتی اور بڑے بڑے پتھر پھینک سکتی تھیں۔غرض، اللہ کی مدد سے عُزیّاہ کی شہرت دُور دُور تک پھیل گئی، اور اُس کی طاقت بڑھتی گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 26

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 26:15 لنک