۲۔تواریخ 26:16 UGV

16 لیکن اِس طاقت نے اُسے مغرور کر دیا، اور نتیجے میں وہ غلط راہ پر آ گیا۔ رب اپنے خدا کا بےوفا ہو کر وہ ایک دن رب کے گھر میں گھس گیا تاکہ بخور کی قربان گاہ پر بخور جلائے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 26

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 26:16 لنک