۲۔تواریخ 28:24 UGV

24 آخز نے حکم دیا کہ اللہ کے گھر کا سارا سامان نکال کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے۔ پھر اُس نے رب کے گھر کے دروازوں پر تالا لگا دیا۔ اُس کی جگہ اُس نے یروشلم کے کونے کونے میں قربان گاہیں کھڑی کر دیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 28

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 28:24 لنک