۲۔تواریخ 28:25 UGV

25 ساتھ ساتھ اُس نے دیگر معبودوں کو قربانیاں پیش کرنے کے لئے یہوداہ کے ہر شہر کی اونچی جگہوں پر مندر تعمیر کئے۔ ایسی حرکتوں سے وہ رب اپنے باپ دادا کے خدا کو طیش دلاتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 28

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 28:25 لنک