۲۔تواریخ 29:24 UGV

24 پھر اماموں نے اُنہیں ذبح کر کے اُن کا خون گناہ کی قربانی کے طور پر قربان گاہ پر چھڑکا تاکہ اسرائیل کا کفارہ دیا جائے۔ کیونکہ بادشاہ نے حکم دیا تھا کہ بھسم ہونے والی اور گناہ کی قربانی تمام اسرائیل کے لئے پیش کی جائے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 29

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 29:24 لنک