۲۔تواریخ 29:23 UGV

23 آخر میں گناہ کی قربانی کے لئے مخصوص بکروں کو بادشاہ اور جماعت کے سامنے لایا گیا، اور اُنہوں نے اپنے ہاتھوں کو بکروں کے سروں پر رکھ دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 29

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 29:23 لنک