۲۔تواریخ 32:30 UGV

30 حِزقیاہ ہی نے جیحون چشمے کا منہ بند کر کے اُس کا پانی سرنگ کے ذریعے مغرب کی طرف یروشلم کے اُس حصے میں پہنچایا جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے۔ جو بھی کام اُس نے شروع کیا اُس میں وہ کامیاب رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 32

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 32:30 لنک