۲۔تواریخ 32:31 UGV

31 ایک دن بابل کے حکمرانوں نے اُس کے پاس وفد بھیجا تاکہ اُس الٰہی نشان کے بارے میں معلومات حاصل کریں جو یہوداہ میں ہوا تھا۔ اُس وقت اللہ نے اُسے اکیلا چھوڑ دیا تاکہ اُس کے دل کی حقیقی حالت جانچ لے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 32

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 32:31 لنک