۲۔تواریخ 32:33 UGV

33 جب وہ مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا تو اُسے شاہی قبرستان کی ایک اونچی جگہ پر دفنایا گیا۔ جب جنازہ نکلا تو یہوداہ اور یروشلم کے تمام باشندوں نے اُس کا احترام کیا۔ پھر اُس کا بیٹا منسّی تخت نشین ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 32

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 32:33 لنک