۲۔تواریخ 34:32 UGV

32 یوسیاہ نے مطالبہ کیا کہ یروشلم اور یہوداہ کے تمام باشندے عہد میں شریک ہو جائیں۔ اُس وقت سے یروشلم کے باشندے اپنے باپ دادا کے خدا کے عہد کے ساتھ لپٹے رہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 34

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 34:32 لنک