۲۔تواریخ 34:33 UGV

33 یوسیاہ نے اسرائیل کے پورے ملک سے تمام گھنونے بُتوں کو دُور کر دیا۔ اسرائیل کے تمام باشندوں کو اُس نے تاکید کی، ”رب اپنے خدا کی خدمت کریں۔“ چنانچہ یوسیاہ کے جیتے جی وہ رب اپنے باپ دادا کی راہ سے دُور نہ ہوئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 34

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 34:33 لنک