18 نبوکدنضر نے اللہ کے گھر کی تمام چیزیں چھین لیں، خواہ وہ بڑی تھیں یا چھوٹی۔ وہ رب کے گھر، بادشاہ اور اُس کے اعلیٰ افسروں کے تمام خزانے بھی بابل لے گیا۔
پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 36
سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 36:18 لنک