۲۔تواریخ 36:19 UGV

19 فوجیوں نے رب کے گھر اور تمام محلوں کو جلا کر یروشلم کی فصیل کو گرا دیا۔ جتنی بھی قیمتی چیزیں رہ گئی تھیں وہ تباہ ہوئیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 36

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 36:19 لنک