۲۔تواریخ 36:20 UGV

20 اور جو تلوار سے بچ گئے تھے اُنہیں بابل کا بادشاہ قید کر کے اپنے ساتھ بابل لے گیا۔ وہاں اُنہیں اُس کی اور اُس کی اولاد کی خدمت کرنی پڑی۔ اُن کی یہ حالت اُس وقت تک جاری رہی جب تک فارسی قوم کی سلطنت شروع نہ ہوئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 36

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 36:20 لنک