۲۔تواریخ 5:10 UGV

10 صندوق میں صرف پتھر کی وہ دو تختیاں تھیں جن کو موسیٰ نے حورب یعنی کوہِ سینا کے دامن میں اُس میں رکھ دیا تھا، اُس وقت جب رب نے مصر سے نکلے ہوئے اسرائیلیوں کے ساتھ عہد باندھا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 5

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 5:10 لنک