۲۔تواریخ 5:11 UGV

11 پھر امام مُقدّس کمرے سے نکل کر صحن میں آئے۔جتنے امام آئے تھے اُن سب نے اپنے آپ کو پاک صاف کیا ہوا تھا، خواہ اُس وقت اُن کے گروہ کی رب کے گھر میں ڈیوٹی تھی یا نہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 5

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 5:11 لنک