۲۔تواریخ 7:3 UGV

3 جب اسرائیلیوں نے دیکھا کہ آسمان پر سے آگ نازل ہوئی ہے اور گھر رب کے جلال سے معمور ہو گیا ہے تو وہ منہ کے بل جھک کر رب کی حمد و ثنا کر کے گیت گانے لگے، ”وہ بھلا ہے، اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 7

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 7:3 لنک