۲۔تواریخ 7:4-5 UGV

4-5 پھر بادشاہ اور تمام قوم نے رب کے حضور قربانیاں پیش کر کے اللہ کے گھر کو مخصوص کیا۔ اِس سلسلے میں سلیمان نے 22,000 گائےبَیلوں اور 1,20,000 بھیڑبکریوں کو قربان کیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 7

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 7:4-5 لنک