۲۔سلاطین 12:7 UGV

7 تب اُس نے یہویدع اور باقی اماموں کو بُلا کر پوچھا، ”آپ رب کے گھر کی مرمت کیوں نہیں کرا رہے؟ اب سے آپ کو اِن پیسوں سے آپ کی اپنی ضروریات پوری کرنے کی اجازت نہیں بلکہ تمام پیسے رب کے گھر کی مرمت کے لئے استعمال کرنے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 12

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 12:7 لنک