۲۔سلاطین 23:34 UGV

34 یہوآخز کی جگہ فرعون نے یوسیاہ کے ایک اَور بیٹے کو تخت پر بٹھایا۔ اُس کے نام اِلیاقیم کو اُس نے یہویقیم میں بدل دیا۔ یہوآخز کو وہ اپنے ساتھ مصر لے گیا جہاں وہ بعد میں مرا بھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 23

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 23:34 لنک