3 یہ آفتیں اِس لئے یہوداہ پر آئیں کہ رب نے اِن کا حکم دیا تھا۔ وہ منسّی کے سنگین گناہوں کی وجہ سے یہوداہ کو اپنے حضور سے خارج کرنا چاہتا تھا۔
پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 24
سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 24:3 لنک