۲۔سلاطین 9:22 UGV

22 یاہو کو پہچان کر یورام نے پوچھا، ”یاہو، کیا سب خیریت ہے؟“ یاہو بولا، ”خیریت کیسے ہو سکتی ہے جب تیری ماں ایزبل کی بُت پرستی اور جادوگری ہر طرف پھیلی ہوئی ہے؟“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 9

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 9:22 لنک