۲۔سلاطین 9:24 UGV

24 یاہو نے فوراً اپنی کمان کھینچ کر تیر چلایا جو سیدھا یورام کے کندھوں کے درمیان یوں لگا کہ دل میں سے گزر گیا۔ بادشاہ ایک دم اپنے رتھ میں گر پڑا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 9

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 9:24 لنک