لُوقا 11:46 URD

46 اُس نے کہا اَے شرع کے عالِمو تُم پر بھی افسوس! کہ تُم اَیسے بوجھ جِن کو اُٹھانا مُشکِل ہے آدمِیوں پر لادتے ہو اور آپ ایک اُنگلی بھی اُن بوجھوں کو نہیں لگاتےO

پڑھیں مکمل باب لُوقا 11

سیاق و سباق میں لُوقا 11:46 لنک