1 سُن لے اَے اِسرا ئیل آج تُجھے یَردن پار اِس لِئے جانا ہے کہ تُو اَیسی قَوموں پر جو تُجھ سے بڑی اور زورآور ہیں اور اَیسے بڑے شہروں پر جِن کی فصِیلیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں قبضہ کرے۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 9
سیاق و سباق میں اِستِثنا 9:1 لنک