حِزقی ایل 32:12 URD

12 مَیں تیری جمعیّت کو زبردستوں کی تلوار سے جو سب کے سب قَوموں میں ہَیبت ناک ہیں ہلاک کرُوں گا اور وہ مِصر کی شَوکت کو مَوقُوف اور اُس کی تمام جمعِیّت کو نیست کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 32

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 32:12 لنک