زکریاہ 12:6 URD

6 مَیں اُس روز یہُوداہ کے فرمانرواؤں کو لکڑیوں میں جلتی انگِیٹھی اور پُولوں میں مشعل کی مانِند بناؤُں گا اور وہ دہنے بائیں اور اِردگِرد کی سب قَوموں کو کھا جائیں گے اور اہلِ یروشلیِم پِھر اپنے مقام پر یروشلیِم ہی میں آباد ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 12

سیاق و سباق میں زکریاہ 12:6 لنک