زکریاہ 12:8 URD

8 اُس روز خُداوند یروشلیِم کے باشِندوں کی حِمایت کرے گا اور اُن میں کا سب سے کمزور اُس روز داؤُد کی مانِند ہو گا اور داؤُد کا گھرانا خُدا کی مانِند یعنی خُداوند کے فرِشتہ کی مانِند جو اُن کے آگے آگے چلتا ہو۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 12

سیاق و سباق میں زکریاہ 12:8 لنک