زکریاہ 5:4 URD

4 ربُّ الافواج فرماتا ہے مَیں اُسے بھیجتا ہُوں اوروہ چور کے گھر میں اور اُس کے گھر میں جو میرے نام کی جُھوٹی قَسم کھاتا ہے گُھسے گا اور اُس کے گھر میں رہے گا اور اُسے اُس کی لکڑی اور پتّھر سمیت برباد کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 5

سیاق و سباق میں زکریاہ 5:4 لنک