زکریاہ 8:17 URD

17 اور تُم میں سے کوئی اپنے بھائی کے خِلاف دِل میں بُرا منصُوبہ نہ باندھے اور جُھوٹی قَسم کو عزِیز نہ رکھّے کیونکہ مَیں اِن سب باتوں سے نفرت رکھتا ہُوں خُداوند فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 8

سیاق و سباق میں زکریاہ 8:17 لنک