قُضاۃ 1:24 URD

24 اور جاسُوسوں نے ایک شخص کو اُس شہر سے نِکلتے دیکھا اور اُس سے کہا کہ شہر میں داخِل ہونے کی راہ ہم کو دِکھا دے تو ہم تُجھ سے مِہربانی سے پیش آئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 1

سیاق و سباق میں قُضاۃ 1:24 لنک