33 اور نفتا لی نے بَیت شمس اور بَیت عنات کے باشِندوں کو نہ نِکالا بلکہ وہ اُن کنعانِیوں میں جو وہاں رہتے تھے بس گیا تَو بھی بَیت شمس اور بَیت عنا ت کے باشِندے اُن کے مُطِیع ہو گئے۔
پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 1
سیاق و سباق میں قُضاۃ 1:33 لنک