نحمیاہ 8:3 URD

3 اور وہ اُس میں سے پانی پھاٹک کے سامنے کے مَیدان میں صُبح سے دوپہر تک مَردوں اور عَورتوں اور سبھوں کے آگے جو سمجھ سکتے تھے پڑھتا رہا اور سب لوگ شرِیعت کی کِتاب پر کان لگائے رہے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 8

سیاق و سباق میں نحمیاہ 8:3 لنک