نحمیاہ 9:11 URD

11 اور تُو نے اُن کے آگے سمُندر کو دو حِصّے کِیا اَیساکہ وہ سمُندر کے بِیچ سُوکھی زمِین پر ہو کر چلےاورتُو نے اُن کا پِیچھا کرنے والوں کو گہراؤ میں ڈالاجَیساپتّھر سمُندر میں پھینکا جاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9

سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:11 لنک