نحمیاہ 9:26 URD

26 تَو بھی وہ نافرمان ہو کر تُجھ سے باغی ہُوئےاور اُنہوں نے تیری شرِیعت کو پِیٹھ پِیچھے پھینکااور تیرے نبیوں کو جو اُن کے خِلاف گواہی دیتے تھےتاکہ اُن کو تیری طرف پِھرا لائیں قتل کِیااور اُنہوں نے غُصّہ دِلانے کے بڑے بڑے کامکِئے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9

سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:26 لنک