نحمیاہ 9:25 URD

25 سو اُنہوں نے فصِیل دار شہروںاور زرخیز مُلک کو لے لِیا اور وہ سب طرح کے اچّھےمال سے بھرے ہُوئے گھروںاور کھودے ہُوئے کُنوؤں اور بُہت سے انگُورِستانوںاورزَیتُون کے باغوں اور پَھل دار درختوںکے مالِک ہُوئے۔پِھر وہ کھا کر سیر ہُوئے اور موٹے تازہ ہو گئےاورتیرے بڑے اِحسان سے نِہایت حظ اُٹھایا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9

سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:25 لنک