نحمیاہ 9:24 URD

24 سو اُن کی اَولاد نے آ کر اِس مُلک پر قبضہ کِیااورتُو نے اُن کے آگے اِس مُلک کے باشِندوں یعنیکنعانیوں کو مغلُوب کِیااور اُن کو اُن کے بادشاہوں اور اِس مُلک کے لوگوںسمیت اُن کے ہاتھ میں کر دِیا کہ جَیسا چاہیںوَیسا اُن سے کریں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 9

سیاق و سباق میں نحمیاہ 9:24 لنک