13 کیونکہ ہم اِس مقام کو نیست کریں گے اِس لِئے کہ اُن کا شور خُداوند کے حضُور بُہت بُلند ہُؤا ہے اور خُداوند نے اُسے نیست کرنے کو ہمیں بھیجا ہے۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 19
سیاق و سباق میں پَیدایش 19:13 لنک