50 تب لابن اور بیتوایل نے جواب دِیا کہ یہ بات خُداوند کی طرف سے ہُوئی ہے۔ ہم تُجھے کُچھ بُرا یا بھلا نہیں کہہ سکتے۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 24
سیاق و سباق میں پَیدایش 24:50 لنک