34 اور وہ پِھر حامِلہ ہُوئی اور اُس کے بیٹا ہُؤا ۔ تب اُس نے کہا کہ اب اِس بار میرے شَوہر کو مجھ سے لگن ہو گی کیونکہ اُس سے میرے تِین بیٹے ہُوئے اِس لِئے اُس کا نام لاوی رکھّا گیا۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 29
سیاق و سباق میں پَیدایش 29:34 لنک