پَیدایش 38:26 URD

26 تب یہُوداہ نے اِقرار کِیا اور کہا کہ وہ مُجھ سے زِیادہ صادِق ہے کیونکہ مَیں نے اُسے اپنے بیٹے سیلہ سے نہیں بیاہا اور وہ پِھر کبھی اُس کے پاس نہ گیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 38

سیاق و سباق میں پَیدایش 38:26 لنک