12 اور خُدا نے زمِین پر نظر کی اور دیکھا کہ وہ ناراست ہو گئی ہے کیونکہ ہر بشر نے زمِین پر اپنا طرِیقہ بِگاڑ لِیا تھا۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 6
سیاق و سباق میں پَیدایش 6:12 لنک